قسطنطین کا ستون
Appearance
قسطنطین کا ستون (انگریزی: Column of Constantine) (ترکی زبان: Çemberlitaş Sütunu) رومی شہنشاہ قسطنطین اعظم کے حکم پر 330ء میں تعمیر کیا گیا ایک رومی یادگار ستون ہے۔ یہ بازنطیوم کے رومی سلطنت کے نئے دار الحکومت کے طور پر (قسطنطین اعظم نے اس کا نام بدل کر نووا روما (نیا روم)) کے اعلان کی یادگار ہے۔